تلنگانہ
نظام آباد کی مشہور شخصیت جناب عبدالعظیم کی اہلیہ کا انتقال

نظام آباد کی مشہور شخصیت و رکن جماعت اسلامی ہند جناب عبدالعظیم برادر جناب عبدالنعیم مستاجر برگ آبنوس کی اہلیہ محترمہ کا منگل کو انتقال ہوگیا ۔نماز جنازہ آج چہارشنبہ بعد نماز ظہر مسجد رضابیگ میں ادا کی جائے گی۔ اور تدفین قدیم قبرستان بودھن روڑ نظام آباد میں عمل میں آئے گی۔