جنرل نیوز

وزیر جی کملاکر کے ہاتھوں کریم نگر میں منعقد ہونے والے آل انڈیا مشاعرہ کے پوسٹر کی رسم اجرائی

کریم نگر 18/ ڈسمبر ۔۔ ریاستی وزیر برائے پسماندہ طبقات وسیول سپلائی گنگولاکملاکر نے اپنے کیمپ آفس کریم نگر میں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کریم نگر کی جانب سے بضمن جشن دو سو سالہ اردو صحافت پر 24 ڈسمبر 2022 بروز ہفتہ بمقام این این گارڈن اشوک نگر کریم نگر TUWJF کے ریاستی صدر ایم اے ماجد کی صدارت میں منعقد ہونے والے عظیم الشان آل انڈیا مشاعرہ کے پوسٹر س کی رسم اجرائی انجام دی اس موقع پر سابق ضلع پریشد کوآپشن ممبر محمد جمیل، فیڈریشن ضلع صدر ایم اے اسعد ‘ جنرل سکریٹری محمد سراج مسعود ‘ چیف ایڈوائزر محسن محی الدین نائب صدر حافظ صادق علی ۔ ٹی آر ایس سینئر قائد انصاری اور دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button