جنرل نیوز

جناب وجہی الدین TSTU کے ورکنگ صدر نامزد

حیدرآباد ۔‌جناب محمد عبداللہ ریاستی صدر TSTU کی اطلاع کے مطابق جناب محمد وجہی الدین حامد انصاری ، اسکول اسسٹنٹ ریاضی گورنمنٹ ہائ اسکول گلبل گوڑہ کو متفقہ طور پر ضلع حیدرآباد کا ورکنگ صدر نامزد کیا گیا ہے۔

 

 

واضح ہو کہ جناب وجہی الدین حامد انصاری صاحب TSTU کے قیام سے لیکر آج تک اس یونین سے نہ صرف وابستہ رہے ہیں بلکہ اساتذہ برادری کے مسائل اٹھانے اور اسے حل کرنے میں بھی ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں۔انھیں یہ

 

 

عہدہ دئیے جانے پر اساتذہ برادری نے انھیں مبارکبادی دیتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button