این آر آئی
ریاض میں شام سوفیانہ موسیقی۔زیر اہتمام آل انڈیا اسٹیرنگ کمیٹی بتعاون انڈین ایمبیسی

کے این واصف
ریاض میں سوفیانہ موسیقی کا ایک پرگرام جمعرات بتاریخ 9 اکتوبر 2025 کو منعقد ہوگا۔ کنوینئر آل انڈیا اسٹیرنگ کمیٹی ریاض انجینئر محمد ضیغم خاں کے مطابق یہ شام موسیقی پرگرام 7 بجے شام انٹرنیشنل انڈین اسکول (بوائز سکشن) ریاض کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔
جس میں ہندوستان کے معروف فنکار رائیس انیس و ہمنوا اپنے فن کا مظاہرہ کرین گے۔ داخلہ بذریعہ دعوت نامہ رہے گا۔ دعوت نامے حاصل کرنے لئے پرگرام کنوینئر یا میزبان دربار رسٹورنٹ حارہ سے روزآنہ رات 30-8 سے 10 بجے تک اپنا اقامہ دیکھاکر بغیر کسی
فیس کے مفت حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ دعوت نامے پہلے آئے پہلے پائے کی بنیاد پر جاری کئے جائین گے۔