ایڈیٹر روزنامہ صدائے حسینی جناب سید جعفر حسین کے فرزند سید عبداللہ حسین جعفری کی شادی

حیدرآباد ۔ ایڈیٹر روزنامہ صدائے حسینی جناب سید جعفر حسین کے فرزند سید عبداللہ حسین جعفری(BA. LLB) کی ولیمہ تقریب دیوان بنکویٹ چادر گھاٹ میں منعقد ہوئی۔تقریب میں حجتہ الاسلام مولانا سید تقی رضا عابدی صاحب،مولانا آغا مجاہد حسین صاحب،مولانا لقمان حسین موسوی صاحب،مولانا علی قادری صاحب،مولانا آغا منور علی صاحب،مولانا ڈاکٹر شوکت علی مرزا صاحب،مولانا محمد عباس صاحب،مولانا مرزا عسکری علی خاں صاحب،مولانا مرزا علمدار علی صاحب
مولانا سید ضیاء حسین جعفری صاحب نوشہ کے بڑے بھائی،صدر مجلس و ایم پی حیدرآباد جناب بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب،جناب آغا محسن مقدمی صاحب ڈپٹی قونصلیٹ جنرل ایران مقیم حیدرآباد،جناب محمد محمود علی سابق وزیر داخلہ تلنگانہ،جناب مرزا ریاض الحسن آفندی ایم ایل سی ایم آئی ایم،مولانا ڈاکٹر حافظ مظفر حسین خاں،جناب میر عنایت علی باقری بی آر ایس سینئر لیڈر،جناب محمد آعظم علی بی آر ایس سینئر لیڈر،جناب جیکب روز بھومپک پی اے وزیر اعلی تلنگانہ،جناب جے ڈی صاحب(I&PR)،جناب علمدار والاجاہی کارپوریٹر دبیر پورہ ڈیویژن،جناب ایس اے ہاشمی ڈپٹی ڈائرکٹر(I&PR)،جناب عزیز احمد جوائنٹ ایڈیٹر روزنامہ اعتماد،نواب علی خاں صاحب(حسینی کوٹھی)
جناب ظہیر بھائی(بوہرا کمیٹی)،جناب آغا زاہد حسین،جناب میر فراست علی باقری بی جے پی سینئر لیڈر،جناب فیاض علی صاحب،جناب مرزا ہادی علی صاحب،جناب داور علی صاحب،جناب ڈاکٹر اسلم عباس صاحب،جناب سید رضا علی زیدی(علی پاشا)صدر گروہ کاظمی،جناب عبدالوہاب،جناب غلام پنجتن،جناب سید حامد حسین جعفری،جناب منا بھائی(عاشور خانہ امیر مختارؑ)،جناب برکت علی(کمفرٹ فرنیچر)،جناب زاکر حسین،جناب سید امداد حسین سینئر لیڈر(MBT)
جناب سید سلمان حسین عابدی،جناب سید رضوان حسین عابدی،جناب سید اصغر حسین فرشوری کے علاوہ دیگر معزز حضرات نے شرکت کی۔تصویر میں جناب میر رضا علی خاں رضوی صاحب (دلہن کے والد)،جناب میر مزمل علی خاں رضوی(دلہن کے بھائی)،جناب مظہر علی(سیاست)،جناب سید محمد قائم(ابوالحسن بھائی)،جناب شیخ نظام الدین،جناب سید کلیم الدین احمد(صدائے حسینی)،جناب سید محمد عسکری،جناب مرزا صفدر علی ابرار،جناب کرامت علی،جناب سید مجتبی حسین زیدی(سفیر ٹی وی)،جناب سید نقی موسوی،جناب جناب زاہد صاحب،جناب سید غلام تقی
جناب اسلم علی،جناب سید عنایت حسین نوشہ کے بڑے بھائی،نوشہ کے چھوٹے بھائی جناب احمد حسین و جناب ابراہیم حسین،جناب باقر علی رپورٹر روز نامہ صدائے حسینی،جناب سید حیدر عباس،جناب سید محمد تقی اور دیگر دیکھے جاسکتے ہیں۔