مرزا افضل بیگ تیجان کی دختر اور ڈاکٹر عبدالواحد کے فرزند کی شادی ؛ عقد و ولیمہ مسنونہ کی تقریب

مرزا افضل بیگ تیجان کی دختر ڈاکٹر عبدالواحد کے فرزند کی شادی
عقد و ولیمہ مسنونہ کی تقریب
مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے معززین کی شرکت و مبارکباد
نظام آباد:6 /اکٹوبر(نیوز اینڈ ویوز سرویس) جناب مرزا افضل بیگ تیجان صدر صدائے اردو سوسائٹی نظام آباد کی دختر کا عقد جناب الحاج ڈاکٹر محمد عبد الواحد کے فرزند محمد عبد الاحد ایم ایس سی (لندن) کے ہمراہ بعد نماز عصر مسجد عبداللہ بودھن روڈ نظام آباد پر بحسن وخوبی انجام پایا۔مولانا حافظ محمد عبد القدیر حسامی امام و خطیب مسجد عبداللہ نے دین اسلام میں نکاح کی اہمیت و افادیت پر مختصر خطاب کیا
اور خطبہ نکاح پڑھا عاقدین کے حق میں دعا کی قاضی شہر نظام آباد محمد مجتبیٰ علی نے ایجاب وقبول کروایا بعدازاں عقد کااستقبالیہ اے این گارڈن فنکشن ہال سارنگ پور بودھن روڈ نظام آباد اور ولیمہ کا عشائیہ نظام پیالیس فنکشن ہال بودھن روڈ نظام آباد پر انجام دیا گیا
۔اس موقع پر دینی و ملی مذہبی، سیاسی، سماجی، تنظیموں سے وابستہ سرکردہ شخصیتوں کے علاوہ عزیز واقارب، دوست احباب کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی جن میں قابل ذکر ریاستی اُردو اکیڈیمی چیرمین طا ہر بن حمدان، مولانا شیخ اسماعیل عارفی صدر حج سوسائٹی نظام آباد، ایس اے علیم سابقہ ریڈکو چیرمین، ایم این بیگ زاہد، مرزا واجد بیگ این آر آئی، عابد احمد خان، محمد فصیح الدین سعد، محمد سبیل، محمد ایان،مرزا فاضل بیگ، ایم اے فہیم سابقہ ڈپٹی میئر، سابقہ کارپوریٹر ایم اے قدوس، مولانا کریم الدین کمال، محمد افضل الدین سابق صدر عیدگا ہ کمیٹی قدیم و جدید، قبرستان، محمد افتخار الدین نائب صدر سٹی کانگریس نظام آباد، جاوید اکرم، نثار احمد کلاسک، محمد فیاض الدین صدر سینئر سٹیزن ویلفیر سوسائٹی نظام آباد، سید مسعود الدین این آرآئی رائفل شوٹر، محمد عبدالرحیم فٹ بالر، محمد ریاض الدین مختارمنیجر ایمپرئیل کنونشن، محمد یوسف الدین خان سینئر جرنلسٹ ایڈیٹر نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس، محمد سراج الدین سابق ہیڈ ماسٹر گولڈ جوبلی ہائی اسکول، مولانا عبدالقدیر حسامی، سعید الدین شالیمار ہوٹل، مولانا حیدر قاسمی ناظم مدرسہ ضیاء الھدی اسلام پورہ، پی سی سی سکریٹری ماجد خان، سید مجیب علی ڈائریکٹر نالج پارک انٹرنیشنل اسکول، ممتاز احمد پرنسپل گولڈن جوبلی اسکول، سید منور حسین بخاری گورنمنٹ ٹیچر، ایم اے حمید ڈائریکٹر سٹی ہاسپٹل، ڈاکٹر سمیع امان، سید ایوب معتمد ادارہ بیت المال، سید فرحت علی اونر جی ایم بیکری بودھن روڈ نظام آباد،
عبدالرحیم شاکر، محمد عبدالقدیر جے کے، اسد بن حمدان، عبود بن حمدان، عبیدبن حمدان، محمد قاسم حیدرآباد کار ڈ سنٹر اعظم روڈ، محمد خسرو احمد فاروقی مالک سنٹرل انڈیا ٹرانسپورٹ سارنگ پور نظام آباد، آر عبدالعز یز افسر بھائی ارحام فنکشن ہال بابن صاحب پہاڑی آئرن مرچنٹ اعظم روڈ، محمد صابر علی، محمد سعداللہ سی ای او مالاپلی ہیلت سنٹر، اسماعیل، صابر،صحافیوں میں محمد نعیم قمر، ایم اے ماجد، محمد غوث، عتیق احمد خان ،سید اسد، محمد اویس خان محمد خالد خان، سید عثما ن علی، سید یٰسین علی ساجد اختر، جرنلسٹ ،
،ایم اے قدیر، فرحان،ایم اے حفیظ،سید حقانی مالک تصویر اسٹوڈیو و جرنلسٹ، محمد احتشام الدین، ایم اے جاوید، عبدالصمد، ڈاکٹر امتیاز علی، ڈاکٹر عتیق، ڈاکٹر قدیر، ڈاکٹر اسد، سعداللہ فارمیسی، سلمان خان، مصیب خان، سید فرحان، فیصل شامل ہے۔ایم اے قیوم این آر آئی نے کویت سے بذریعہ فون مرزا افضل بیگ تیجان کو ان کی دختر کی شادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
مہمانوں کا استقبال محمد ریاض الدین تحسین این آر آئی، مرزااجمل بیگ این آر آئی، محمد عبدالحامد، محمد نصیر الدین محسن، محمد عبدالواحد، محمد سراج الدین مقین، عارف احمد خان پرنسپل کریسنٹ گرلز جونیئر کالج، مرزا فیصل بیگ، مرزا فاضل بیگ، مرزا ابراہیم بیگ، محمد عبدالوہاب نے کیا۔