جناب سید ظہور الدین ایڈوکیٹ چیئرمین سکندرآباد بنک کے فرزند کی شادی

حیدراباد 12 اکتوبر( اردو لیکس) جناب سید ظہور الدین ایڈوکیٹ چیئرمین سکندرآباد بنک کے فرزند سید احمد اکبر الدین غوری نعمان کی شادی جناب محمد احمد علی کی دختر کے ساتھ شاہی مسجد باغ عام نام پلی میں انجام پائی محفل عقداور استقبالیہ میں پروفیسر سلیمان صدیقی سابق وائس چانسلرعثمانیہ یونیورسٹی،پروفیسر ایس اے شکور ڈائریکٹر دائرۃ المعارف عثمانیہ یونیورسٹی ،جناب طارق انصاری صدر نشین اقلیتی کمیشن تلنگانہ
مجلسی ارکان اسمبلی جناب جعفر حسین معراج ،جناب محمد مبین، سابق رکن اسمبلی ممتاز احمد خان،صدر کل ہند مجلس تعمیر ملت جناب سید ضیا الدین نیر،ڈاکٹر میر مشتاق علی نائب صدر تعمیر ملت ،ڈاکٹر یوسف حامدی کارگزار صدر تعمیر ملت ،جناب عمر احمد شفیق معتمد عمومی تعمیر ملت ،مولانا مظفر علی صوفی ابوالعللائی صدر کل ہند مجلس چشتیہ ،صوفی سلطان شطاری صدر بزم کشور،جناب احمد عالم خان صدر میسکو،نواب برکت عالم خان،جناب میر اکبر علی خان خازن سلطان العلوم ایجوکیشن سوسائٹی, جناب مرزا نثار احمد بیگ نظامی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ
،جناب میر مسعود علی خان ایڈوکیٹ ہائی کورٹ،جناب میر سعادت علی اکبر چیف ایگزیکٹو آفیسر دارالسلام بینک،جناب سید غوث الدین چارٹیڈ اکاؤنٹنٹ سید اینڈ سید،جناب سید اراد الدین، جناب برکت علی خاں ایڈوکیٹ،جناب معزالدین ایڈوکیٹ،جناب اعجاز حسین ایڈوکیٹ،جناب منظور احمد،جناب سید یعقوب،جناب مشتاق ملک صدر تحریک مسلم شبان، جناب سید فاروق اعظم فنکشن ہال ،مولانا خرم جامعی،ڈاکٹر جاوید کمال مدیر ریختہ نامہ،جناب محمد لطیف الدین لطیف ،جناب معین امر بمبو ،جناب جہانگیر قیاس، جناب وحید پاشاہ قادری،انعام الرحمن غیور،محمد معین الدین اختر صدر اولڈ بائز اسوسی ایشن اردو آرٹس ایوننگ کالج ،جناب قدیر خان صدر عثمانیہ یونیورسٹی ایمپلائز یونین ڈاکٹر سلمان عابد، سید جاوید محی الدین، سید واجد محی الدین، کے علاوہ دیگر علماء مشائخ، صحافیوں ،ایڈوکیٹس ،پولیس عہدہ داران ،اسٹاف سکندرآباد کوآپریٹو بنک ،دیگر بینکوں کے عہدہ داران وہ اسٹاف ،اساتذہ برادری اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی
دیگر ذی اثر شخصیات نے شرکت کی جناب سید ضیاء الدین چیف ایگزیکٹیو آفیسر سکندراباد بنک اور سید محمد زین العابدین عثمان غوری ایڈوکیٹ نے مہمانوں کا استقبال کیا