جنرل نیوز

المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی

حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹرالمیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 50 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے روانہ ہوا ۔

 

 

الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ عازمین عمرہ میں ڈاکٹر انجینئر تحصیلدار بھی شامل ہے عازمین کا تعلق تلنگانہ آندھرا پردیش اور کرناٹک سے ہیں ۔ عازمین کو تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی جائیگی ۔ اگلے تین قافلے 9 نومبر 21 ڈسمبر اور 12 جنوری کو ہیں ۔ اور المیزان کو حج کوٹہ بھی مل چکا ہے

 

 

اور جو حضرات حج کی ادائیگی کے لئے روانہ ہونا چاہتے ہیں وہ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے آفس پر ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button