جنرل نیوز

جمعیت علماء کریم نگر کے زیرِ اہتمام ٹیٹ امیدوار کے لئے مراٹھن سیشن کا انعقاد

آج بتاریخ 7/مئی 2024ء، بروزِ منگل *جمعیت علماء کریم نگر کی جانب سے ٹیٹ امیدواروں کے لئے مراٹھن سیشن (سماجی علم)* کا انعقاد عمل میں لایا گیا گیا.

 

جسمیں *شہر کورٹلہ کے ماہر تجربہ کار جناب خواجہ صفی العابدین سر (جنرل سیکرٹری اردو ٹرینڈ ٹیچرز اسوسی ایشن ضلع جگتیال)* نے اپنی خدمات انجام دی ہیں.

 

نیز آج کے اس مراٹھن سیشن میں ٹیٹ پیپر 1 اور پیپر 2 کے امیدواروں کی کثیر تعداد موجود تھی.

 

متعلقہ خبریں

Back to top button