جرائم و حادثات

نظام آباد پولیس کمشنریٹ میں ضبط (410)کیلوگرام خشک گانجہ نذر آتش 

نظام آباد پولیس کمشنریٹ میں ضبط (410)کیلوگرام خشک گانجہ نذر آتش

 

نظام آباد 29/ ڈسمبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس) پولیس کمشنر نظام آباد کے دفتر سے جاری کردہ صحافتی اعلامیہ کے بموجب نظام آباد پولیس کمشنریٹ کے دائرہ اختیار میں موجود ( 11 )پولیس اسٹیشنوں سے تقریباً( 410) کلو گرام خشک گانجہ ضبط کیا گیا تھا

 

جسے اج جکران پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع پڈکال گاؤں کے مضافات میں شری میڈیکیئر سروسز کے زیراہتمام بائیو میڈیکل ویسٹیج کے مقام پر نذر آتش کردیا گیا

 

اس موقع پرپولس کمشنر نظام آباد پی سائی چیتنیا، ایڈیشنل ڈی سی پی (ایڈمن) جی بسواریڈی، نظام آباد اے سی پی راج وینکٹ ریڈی، سی سی آر بی انسپکٹر رمیش کے علاوہ سی آئیز، ریزرو انسپکٹرز، ایس ایس آئیز، بائیو میڈیکل ویسٹیج منیجنگ ڈائریکٹر سرنیواس ریڈی و دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button