تلنگانہ

بریکنگ نیوز _ تلنگانہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو کل ہفتہ کو بھی تعطیل

حیدرآباد _ 21 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ میں مسلسل بارش کے پیش نظر حکومت نے ہفتہ 22 جولائی کو بھی ریاست بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو تعطیل کا اعلان کردیا ہے

ریاستی حکومت نے ابتدا میں تعلیمی اداروں کو جمعرات اور جمعہ کو تعطیلات کا اعلان کیا تھا اور گریٹر حیدرآباد کے حدود میں ہفتہ 22 جولائی کو بھی تعطیل دی گئی تھی لیکن تازہ طور پر چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے تلنگانہ بھر میں بارش کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد آج رات تلنگانہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو بھی کل ہفتہ کو تعطیل دینے کا اعلان کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button