جنرل نیوز
ایم پی جے کی فیملی کونسلنگ سینٹر کا افتتاح

حیدرآباد ۔آج بعد نماز ظہر مسجد محمدی کاکتیہ نگر – نانل نگر میں ایم پی جے کی فیملی کونسلنگ سینٹر کا افتتاح عمل میں آیا۔
عبدلمجید شعیب صدر یم پی جے اور منظور احمد جنرل سیکرٹری’ مولانا خسرو عمری امیر مقامی جماعت اسلامی ہند’مسعد مجتبٰی ناظم ڈویژن’ مفتی آصف الدین ندوی کے علاوہ اور کئی شخصیات اس موقع پر موجود تھے
اس سنٹر کے ذمہ دار مفتی آصف الدین ندوی صاحب رہیں گے۔




