جنرل نیوز

 وزیر ڈاکٹر واکٹی سری ہری نے زیر علاج خاتون کو 6 لاکھ روپیوں کا ایل او سی چیک حوالے کیا۔

وزیر ڈاکٹر واکٹی سری ہری نے زیر علاج خاتون کو 6 لاکھ روپیوں کا ایل او سی چیک حوالے کیا۔

 

۔اوٹکور منڈل صدرمجلس اتحادالمسلمین جناب حافظ و مولوی عبدالرحمن کی والدہ غوثیہ بی ایک ہفتہ سے نیمس ھاسپٹل میں زیرعلاج ھیں۔وزیراینیمل ہسبنڈری ؛ڈائری ڈیولپمنٹ؛واسپورٹس اینڈ ونوجوانان خدمات؛ڈاکٹر سری ہری نےاپنے سرکاری مصروفیات میں رھنے کے باوجود سی ایم آر ایف؛ایل او سی کے 6 لاکھ روپیوں کاچیک حافظ و مولوی عبدالرحمن کے حوالے کیا۔

 

محترم نے وزیر موصوف اور سینیر کانگریس قائدجناب نور پاشاہ نائب صدرضلع نارن پیٹ ، کی بھرپور اور کامیاب نمائندگی پر دل کی گہرائیوں سے اظہار تشکر کیاھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button