جنرل نیوز

نرمل میں بزم ساز ادب (جونیئر) اور تلنگانہ مسلم ایمپلائز اسوسی ایشن کے اشتراک سے مشاعرہ

نرمل: بزم سازادب (جونیئر) اور تلنگانہ مسلم ایمپلائز اسوسیئشن نرمل کے اشتراک سے ایک طرحی مشاعرہ منعقد کیا جارہا ہے ۔طرح ۔

 

آسماں چاند تارے بھول گیا

قافیہ ۔۔۔تارے

ردیف ۔۔بھول گیا

 

انشاءاللہ مشاعرہ بروز چہار شنبہ بتاریخ 14 جنوری 2026 بوقت دوپہر 2 بجے بمقام تلنگانہ مسلم ایمپلائز اسوسیئشن بلڈنگ نرمل منعقد ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button