جنرل نیوز

خانقاہ قادریہ کاظمیہ گرمٹکال میں ولادتِ سرکار غوثِ اعظمؓ کی روح پرور محفل

ولیت پاشاہ الکاظمی کی اطلاع کے بموجب۔ بتاریخ 4فبروری بروزچہارشنبہ بعد نماز عشاء بمقام خانقاہ قادریہ کاظمیہ گرمٹکال کرناٹک میں محفل سماع ولادت سرکار غوث اعظم رض اللہ تعالیٰ عنہ۔وتہنیتی تقریب زیرصدارت خطیب اہل سنت شیخ طریقت استاز الحفاظ حضرت العلامہ مولانا حافظ پیر عابد حسین قادری الکاظمی صاحب قبلہ سجادہ نشین خانقاہ قادریہ کاظمیہ کوتہ کوٹہ۔خصوصی خطاب ترجمان اہل بیت حضرت العلامہ مولانا پیر زادہ ڈاکٹر محمد عارف حسین قادری الکاظمی صاحب قبلہ کامل جامعہ نظامیہ حیدرآباد ۔میزبان محمد بابو شاہ قادری الکاظمی صاحب نے عوام سے شرکت کی گزارش کی گئی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button