نیشنل

کولہاپور میں کشیدگی کے بعد کرفیو نافذ

ممبئی _ 7 جون ( اردولیکس ڈیسک ) مہاراشٹر کے کولہاپور میں چہارشنبہ کے روز دو گروپوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے خلاف  سڑکوں پر لوگوں کی بڑی تعداد کے جمع ہونے کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ پولیس نے بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج بھی کیا تھا

 

مبینہ طور پر کل تین نوجوانوں کی جانب سے "واٹس ایپ اسٹیٹس” کے نتیجے میں جھڑپوں کے بعد بعد  کی اپیل دی گئی۔ اسٹیٹس وائرل ہونے کے بعد پتھراؤ بھی ہوا، جس کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی۔ جن لڑکوں نے اسٹیٹس رکھا تھا وہ نابالغ بتائے جاتے ہیں۔

حالات کشیدہ ہونے کے بعد کرفیو  نافذ کر دیا گیا اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی

متعلقہ خبریں

Back to top button