انٹر نیشنل

“سیرت النبیٌ کوئز 2026” زیر اہتمام گلوبل تلنگانہ فورم ریاض۔ برائے طلبہ و طالبات

کے این واصف 

گلوبل تلنگانہ فورم ریاض حسب رویت امسال بھی سیرت النبیٌ کوئز مقابلون کا اہتمام کرے گا۔ فورم کے صدر عبدالجبار انّا کے مطابق فورم اپنے سالانہ کوئز مقابلون کا انعقاد جمعہ 20 فروری 2026 بوقت 2 بجے دن عمل میں لائے گا۔

 

یہ مقابلے آن لائن رہیں گے۔ جس کے دو زمروں میں 7 سے 12 سال اور 12 سے 17 سال تک کے سعودی عرب میں مقیم طلبہ و طالبات حصہ لے سکتے ہیں۔ حصہ لینے والے کے خواہشمندون کو اپنا نام رجسٹر کروانا ضروری ہوگا جس کی آخری تاریخ 19 فروری 2026 ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کرین 0502345839

متعلقہ خبریں

Back to top button