جنرل نیوز
“عالمی اردو محور ریاض” کی تقریب رونمائی اور حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ ملتوی

حیدرآباد ۔ کے این واصف
معروف شاعرافتخار راغب کے ارسال کردہ پیام کے مطابق سعودی عرب میں موجودہ حالات کے پیش نظر عالمی اردو محور ریاض کے زیر اہتمام 5 مارچ 2026 کو ہونے والی شاعر خلیج جلیل نظامی کے مجموعہ حمد و نعت کی تقریب رونمائی و حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ ملتوی کردیا گیاہے۔ انھون نے مزید لکھا کہ حالات نارمل ہونے کے بعد اس تقریب کی نئی تاریخ اعلان کیا جائے گا۔



