تلنگانہ

بنڈی بھگیرتھ کے خلاف "لک آوٹ نوٹس” جاری

حیدرآباد: ایک نابالغ لڑکی پر جنسی حملے کے الزامات کا سامنا کرنے والے بنڈی بھگیرتھ کو ملک سے فرار ہونے سے روکنے کے لیے پولیس نے لوک آؤٹ نوٹس جاری کر دیا ہے۔ اس کی تلاش کے لیے پانچ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

 

بھگیرتھ کے خلاف پہلے ہی پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جا چکا ہے۔پولیس کے مطابق اس سے رابطے میں رہنے والے افراد اس کے دوستوں اور رشتہ داروں کے گھروں پر بھی نگرانی رکھی جا رہی ہے۔

 

اس دوران بنڈی بھگیرتھ کے گھر کی تلاشی بھی لئے جانے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button