مضامین

خبر پہ شوشہ “ مسئلہ حل”

کے این واصف

وزیر آعظم نریندر مودی نے ملک کی عوام سے کہا کہ وہ اپنے روزمرہ کے خراجات میں کمی کریں، سونا نہ خریدیں، بیرون ملک تفریحی کے منصوبوں کو منسوخ کردیں

 

گیس، پٹرول کے استعمال میں کفایت کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں، ممکنہ حد تک آفس جانے کی بجائے گھر سے کام کریں تاکہ گیس، ڈیزل اور پٹرول کا خرچ کم ہو۔

 

وزیر اعظم کے اس اعلان کے بعد معروف یوٹیوبر مہندر سنگھ نے اپنے چینل کے ذریعہ مودی جی کو گیس اور تیل کے خرچ میں بھاری کمی لانے کے لیے ایک آسان ترین طریقہ تجویز کیا۔ چونکہ گیس اور پٹرول مسلم ممالک سے درآمد کئے جاتے ہیں اس کو

 

“تیل جہاد” قرار دے کر اس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا جائے تو گیس اور تیل کی قلّت کا مسئلہ بہت بڑی حد تک حل ہوجائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button