انٹر نیشنل

سعودی عرب میں ذو الحج کا چاند نظر آگیا

File photo

کے این واصف

سعودی عرب میں ذو الحج کی چاند نظر آگیا۔ یکم ذوالحج پیر 18 مئی کو ہوگی جبکہ حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ منگل 26 مئی 2026 کو ہوگا۔

 

سعودی عرب میں عیدالاضحی بدھ 27 مئی کو منائی جائے گی۔الاخبایہ چینل کے مطابق تمیر رصدگاہ میں چاند نظر آنے کی تصدیق کی گئی ہے۔

 

جس پر سعودی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ پیر کو یکم ذوالحج ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button