جنرل نیوز
پروفیسر ایس اے شکور ڈائریکٹر دائرۃ المعارف کی والدہ محترمہ کا انتقال

پروفیسر ایس اے شکور ڈائریکٹر دائرۃ المعارف عثمانیہ یونیورسٹی کی والدہ محترمہ زوجہ ایس اے عزیز صاحب مرحوم کا انتقال ہوگیا _مرحومہ محترمہ ایس اے شکور اور ایس اے محسن سنیر کانگریس قائد کی والدہ محترمہ تھیں _اللہ عز وجل سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے _ نماز جنازہ 22مئی بعد نماز جمعہ مسجد سوران کریم نگر میں ادا کی جائگی تدفین سواران قبرستان میں عمل میں ائگی۔
مزید تفصیٖلات کے لئے فون9849521021 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں



