انٹر نیشنل
حجاج کو اپنوں سے رابطے کے لیے مزدلفہ میں موبائل چارجنگ پوائنٹس کا اہتمام

کے این واصف
حج انتظامیہ حجاج کو سہولتین فراہم کرنے اور ان میں مسلسل اضافہ کرنے میں کوشاں رہتا ہے۔ حج مقامات پر عازمین حج کی سہولت کے لیے کئی ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔
ان میں مزدلفہ میں حجاج کےلیے موبائل چارجنگ پوائنٹس کی تنصیب شامل ہے، تاکہ حجاج روحانی سفر کےدوران اپنے عزیز و اقارب سے رابطے میں سکین۔ تفیلات کے مطابق چارجنگ پوائنٹس میں ٹیب
سی اور یو ایس بی پوٹس اور تھری پن پلگ لگانے کی سہولت موجود ہے۔



