جنرل نیوز

خانہ پور عیدگاہ میں انتظامات کا جائزہ

خانہ پور۔ ریاست تلنگانہ ضلع نرمل خانہ پور میں عید الاضحی کے موقع پر صدر جامع مسجد و عیدگاہ انتظامی کمیٹی ظہیر احمد کے ہمراہ کمشنر بلدیہ سندر سنگھ سرکل انسپکٹر اجے کمار سب انسپکٹر راہل گائیکواڑ نے دورہ کیا‌ اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر محمد منیر الدین خازن جامع مسجد انتظامی کمیٹی کانگریس قائد شوکت پاشاہ، واصع خان اور دوسرے بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button