ایجوکیشن

کریم نگر، جگتیال، سرسلہ اور پداپلی اضلاع کے ڈی آئی ای ٹی امیدواروں کیلئے اہم اطلاع

کریم نگر 31/ مئی ۔۔۔شری رام منڈیا پرنسپال گورنمنٹ ڈی. آئی. ای. ٹی (DIET)، ایل ایم ڈی کالونی کریم نگر کی اطلاع کے بموجب ڈسٹرکٹ انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ (DIET) اور خانگی کالجوں میں دو سالہ کورسز، ڈپلومہ ان ایلیمنٹری ایجوکیشن (D.El.Ed) اور ڈپلومہ ان پری اسکول ایجوکیشن (DPSE) تعلیمی سال27 -2026 میں داخلے کے لیے منعقدہ DEECET-2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

 

ضلع کریم نگر (کریم نگر، جگتیال، راجنا سرسلہ، پداپلی اضلاع) کے کامیاب امیدواروں کے اصل دستاویزات کی تصدیق مورخہ 02.06.2026 سے 05.06.2026 تک گورنمنٹ ڈسٹرکٹ انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ (DIET)، ایل ایم ڈی کالونی، کریم نگر میں ہوگی۔DEECET-26میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو ہدایت دی جاتی ہے

 

کہ وہ ہال ٹکٹ، رینک کارڈ، ایس ایس سی (SSC) میمو، انٹرمیڈیٹ میمو،اول تا انٹرمیڈیٹ تک کا اسٹڈی سرٹیفکیٹ، ذات (Caste) سرٹیفکیٹ، آمدنی (Income) سرٹیفکیٹ، اور دیگر خصوصی دستاویزات (جیسے PHC، NCC، CAP وغیرہ) کی اصل کاپیاں لے کر صبح 10 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان DIET کریم نگر تشریف لائیں۔ مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ deecet.cdse.telangana.gov.in ملاحظہ کر سکتے

متعلقہ خبریں

Back to top button