جنرل نیوز
سنئیر جرنلسٹ و شاعر عادل آباد شفیق احمد اطہر کی والدہ محترمہ کا انتقال

عادل آباد21اگست (اسٹاف رپورٹر شفیق احمد اطہر):یہ خبر انتہائ افسوس کہ ساتھ پڑھی جاے گی کہ سینئیر جرنلسٹ و شاعر عادل اباد(حال مقیم کریم نگر) کی والدہ ماجدہ
زوجہ مرحوم اختر احمد صاحب کا آج جمعہ کے دن صبح کی اولین ساعتوں میں انتقال ہوگیاوہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں۔مرحومہ کی تدفین آبائی قبرستان جگتیال میں بعد نماز عشا عمل میں لائی جائے گی۔
واضح رہے کہ مرحومہ عرفان جعفر رشید اسٹاف رپورٹر 4 ٹی۔وی۔جگتیال کی چاچی ہوتی تھی۔سنیئر صحافی و شاعر شفیق احمد اطہر نے تمام دوست و احباب عزیز و اقارب سے دعائے مغفرت کی خواہش کی ہے۔



