جنرل نیوز

حیدرآباد کے معروف “SAP میڈیکل سنٹر” کو بہترین خدمات کیلئے تمغہ حسنِ خدمت سے نوازا گیا

کے این واصف

معروف میڈیکل سنٹر “SAP میڈیکل گروپ” (سالارجنگ کالونی حیدرآباد) کو Dialysis کے شعبہ میں بہترین کارکردگی کے لیے باوقار قومی ایوارڈ برائے 2026 سے نوازہ گیا۔ یہ ایوارڈ SAP سنٹر کو Dialysis میں مسلسل بھروسہ مند اعلیٰ خدمات کے عوض دیا گیا۔

 

اس ایوارڈ کا اعلان 23 اگسٹ 2026 کو کیا گیا تھا جسے SAP گروپ فیملی نے حاصل کیا جس پر ڈاکٹر محمد نیاز احمد خان، ڈاکٹر محمد شعیب احمد خان اور ڈاکٹر محمد عاقب احمد خان کو احباب، خیرخواہاں، اسٹاف ممبرز اور رشتہ داروں نے سراہا اور مبارکباد دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button