مبارکباد

نو منتخب صدر مجلس عادل آباد نذیر احمد کو سماجی کارکن حافظ عارف خان نے تہنیت پیش کی

عادل آباد ۔ مجلس اتحاد المسلمین عادل آباد کے نو منتخب ٹاؤن صدر شیخ نزیر احمد کو عادل آباد کے متحرک و فعال سماجی کارکن حافظ عارف خان نے پارٹی آفس پر ملاقات کرتے ہوئے شال اور گلپوشی کے ذریعہ تہنیت پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔شیخ نزیر احمد نے تہنیت پیش کرنے پر اظہار تشکر کیا۔اور عوامی خدمات میں دستیاب رہنے کا ارادہ ظاہر کیا۔اس موقع پر حافظ عارف خان کے ہمراہ اجو حسین،شیخ‌ عمران موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button