انٹر نیشنل

حرم مکی ۔ جمعہ کے روز مطاف کی تصویر

ریاض ۔ کے این واصف

زیر نظر تصویر برف باری کاسا منظر پیش کررہی ہے۔ مطاف کی یہ تصویر نماز جمعہ کی ہے۔ عازمین حالت سجدہ میں ہین۔ سفید احرام کی وجہ سے ایسا لگ رہا ہے جیسے صحن کعبہ میں برف باری ہوئی ہو۔یہ دلکش تصویر سعودی خبر رساں ایجنسی “ایس پی اے” نے جاری کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button