تلنگانہ

تلنگانہ حکومت نے سابق وزراء اور ایم ایل ایز کے گن مین ہٹا لئے

حیدرآباد _ 14 دسمبر ( اردولیکس)  تلنگانہ  حکومت نے سابق وزراء اور ایم ایل ایز کے گن مینوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ پولیس نے اس سلسلہ میں کارروائی شروع کردی ہے۔ گن مین جو سابق وزراء اور ایم ایل ایز کے ساتھ تھے انہیں پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں نے واپس طلب کرلیا۔ اعلیٰ عہدیدار اس بات کا جائزہ لیں گے کہ کس کو گن مین  کی ضرورت ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق، محکمہ پولیس گن مین  کو مختص کرے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button