تلنگانہ
ظفریاب جیلانی میرے والد کے قریبی رفیق تھے۔ بیرسٹر اسدالدین کا تعزیتی پیغام
حیدرآباد: سینئر ایڈوکیٹ اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری ظفریاب جیلانی کے انتقال پر بیرسٹراسدالدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے گہرے رنج کا اظہارکیا۔ انھوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ظفریاب جیلانی ان کے والد سالارملت کے قریبی رفیق تھے۔