جنرل نیوز

اوٹکور میں مختلف مقامات پر یوم جمہوریہ کی تقاریب

اوٹکور 26/ جنوری (اردو لیکس) اوٹکور مستقر میں یوم جمہوریہ کی تقاریب بڑے جوش و خروش کے ساتھ مناٸی گٸی۔سب سے پہلے صبح کی اولین ساعتوں میں پولیس اسٹیشن میں ایس آٸی مسٹر گوکاری نے پرچم کشاٸی کرتے ہوٸے سلامی لی

 

۔ایم ای او دفتر پر ایم۔وینکٹیا،گورنمنٹ ہاسپٹل میں ڈاکٹر بھوانی،پوسٹ آفس میں پوسٹ ماسٹر،گرام پنچایت میں پنچایت سکریٹری سمالتا،گورنمنٹ لاٸبریری میں سرپنچ سوریہ پرکاش ریڈی،محکمہ زرعی دفتر میں اے او گنیش ریڈی،ایم پی ڈی او دفتر پر ایم پی پی لکشمی ناراٸن ریڈی،تحصیلدار دفتر پر شیوا سرینواس کے علاوہ اوٹکور منڈل کے مختلف خانگی و سرکاری اسکولوں و دفاتروں میں یوم جمہوریہ کی پرچم کشاٸی بڑے جوش و خروش سے انجام دی گٸی

 

۔بعد ازیں مجلس اتحادالمسلمین دفتر پر ٹاٶن صدر محمد پاشاہ نے پرچم کشاٸی کرتے ہوٸے سلامی لی۔اس موقع پر محمد اسماعیل مجلس اتحادالمسلمین جنرل سکریٹری ناراٸن پیٹ ضلع،عبدالرحمن کو آپشن ممبر،ناٸب سرپنچ عبادالرحمن،سینیر قاٸد جناب خورشید گدوال،ضمیر علی امرچنتہ، شیخ سمیع واڈ ممبر ناصر خان،عبدالرحیم پورلہ،عبدالقیوم،محمد مڑکی،مجاہد دیساٸی،محمد تقی کے علاوہ دیگر شریک تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button