نیشنل

وزیراعظم نریندر مودی نے دی میلادالنبی کی مبارکباد

File photo 

نئی دہلی _ وزیراعظم نریندر مودی نے میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی۔ اپنے ایک پیام میں وزیراعظم نے کہا کہ ” میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو۔ ہمارے معاشرے میں بھائی چارے اور احسان کا جذبہ مزید فروغ پائے۔ سب خوش اور سلامت رہیں۔ عید مبارک!”

متعلقہ خبریں

Back to top button