تلنگانہ

عادل آباد ضلع میں ایک سب انسپکٹر کے خلاف ضلع ایس پی کی تادیبی کارروائی

عادل آباد _ 26 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں ایک درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے میں لاپرواہی برتنے کے الزام میں ایک سب انسپکٹر کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کی گئی۔ عادل آباد ضلع ایس پی نے آج نیراڈیگونڈہ ایس آئی مہیندر کو ہیڈکوارٹر سے منسلک کرنے کا حکم دیا۔ متاثرہ کے مقدمہ کے اندراج میں غفلت پر تادیبی کارروائی کی گئی

متعلقہ خبریں

Back to top button