انٹر نیشنل

درسگاہ جہاد و شہادت کا اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف احتجاج

حیدرآباد۔درسگاہ جہاد و شہادت کی جانب سے اہل غزہ و فلسطین کے مظلوم نہتے مرد وخواتین اور معصوم بچوں سے اظہار اخوت اور اسرائیلی دہشت گردی و صیہونی ناپاک عزائم کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔

 

امت محمدیہ سے گذارش کی جاتی ھے کہ اسرائیل کا علامتی پتلا نذر آتش کریں اور فرض نمازوں میں قنوت نازلہ کا اہتمام کریں’اپنی نسلوں کو مسجد اقصیٰ بیت المقدس کی تاریخ سے واقف کروایں تاکہ آنے والے کٹھن حالات میں امت محمدیہ توحید کا دامن تھام کر ہر قسم کی مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کرے۔

 

درسگاہ جہاد و شہادت کی جانب سے بروز جمعہ 20اکٹوبر ٢٣ ۔١٢ بجے دن مرکزی دفتر مغلپورہ حیدرآباد پر اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف احتجاج منظم کیا جا رہا ہے اس موقع پر اسرائیل کا علامتی پتلا نذر آتش کیا جا ے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button