جنرل نیوز

کوہیر میں مجلس کی 65 ویں یوم تاسیس تقریب

کوہیر میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی 65 ویں  یوم تاسیس تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ کوہیر مجلس کے صدر ایم ڈی رفیع ،مجلس کے دیگر ذمداروں ایم ڈی بابر ، ایم ڈی فاروق نانا ایم ڈی نذیر، جمعدار، ایم ڈی شمشیر ،ایم ڈی وسیم ، مدری صدر ایم چاندپاشا ، ایم ڈی اعجاز منیارپلی صدر سریندرا بھائی ایم پی ٹی سی ، جنرل سکریٹری ایم ڈی صابر آباد صابرصاحب جنرل سکریٹری ایم ڈی پی ٹی سی راجن پور یونس رضا صدر کرشنا پور ایم ڈی ماجد علی، معین لالہ ایم آئی ایم،  ایم ڈی یاسین اور دوسرے موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button