جنرل نیوز

ماگنور ایس آئی عبدالقادر نے جائزہ حاصل کرلیا 

نارائن پیٹ: جناب عبدالقادر نے نارائن پیٹ ضلع کے ماگنور ایس آئی کی حیثیت چارج سنبھال لیا۔ وہ اس سے قبل جوگلمبا گدوال ضلع کے راجولی پولیس اسٹیشن سے تبادلے پر مگنور آئے۔ ایس آئی ملیش نگر جو پہلے ایس ایچ او کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ جن کو کرنول ضلع وی آر میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر نئے ایس ایس آئی ایم ڈی۔ عبدالقادر نے کہا کہ مگنور منڈل کے عوام کو دستیاب رہتے ہوئے عوامی مسائل کو حل کیا جائے گا اور غیر قانونی سرگرمیوں کو منظم کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ایس آئی نے منڈل کے لوگوں سے تعاون کرنے کی اپیل کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button