جنرل نیوز

جی وجے کمار نے نارائن پیٹ ٹاؤن کے نئے ایس آئی کے طور پر چارج سنبھال لیا

نارائن پیٹ: 22 جولائی (اردو لیکس) جی وجے کمار نے نارائن پیٹ ٹاؤن کے نئے ایس آئی کے طور پر چارج سنبھال لیا۔ وہ قبل ازیں نگر کرنول ضلع کے ٹاؤن ایس آئی کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے اور تبادلے پر نارائن پیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن پہنچے۔ سابقہ ایس آئی سریش گوڑ، جو پہلے ٹاؤن ایس آئی کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے انکا تبادلہ ایس بی ایس ایس آئی، نارائن پیٹ مقرر کیا گیا ہے ۔ نئے ایس آئی جی وجے کمار نے آج ایس پی کے دفتر میں ایس پی مسٹر این وینکٹیشورلو سے ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button