نیشنل

وارانسی میں وزیراعظم نریندرمودی 6 ہزار ووٹوں سے پیچھے

نئی دہلی _ 4 جون ( اردولیکس) اترپردیش کے وارانسی پارلیمانی حلقہ سے وزیراعظم نریندر مودی پہلے راؤنڈ میں 6 ہزار سے زائد ووٹوں سے پیچھے ہیں اس حلقہ سے کانگریس امیدوار جائے رائے کو پہلے راؤنڈ میں 11480 ووٹ حاصل ہوئے جبکہ بی جے پی امیدوار نریندر مودی کو 5257 ووٹ ملے۔ اس طرح نریندر مودی  6223 ووٹوں سے پیچھے چل رہے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button