جنرل نیوز

دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور میں خواتین کا اجتماع بعنوان استقبال رمضان

خانہ پور10/مارچ. مولانا محمد شاہد علی مظاہری نائب ناظم دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور کے بموجب  بروز ہفتہ بعد نماز ظہر دوپہر2/30بجے دن بمقام دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور میں خواتین کا اجتماع (بعنوان) استقبال رمضان منعقد ہوگا جسمیں شہر حیدرآباد کے نوجوان عالم دین و مہمان خصوصی مولانا محمد عبد المجیب قاسمی استاذ دعوہ اسلامی اکیڈمی حیدرآباد کا خصوصی خطاب ہوگا مولانا محمد شاہد علی مظاہری نے شہر خانہ پور کے علاوہ اطراف اکناف کے مواضعات کے خواتین و طالبات سے شرکت کی خواہش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button