نیشنل

ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کی رکنیت معطل

نئی دہلی: یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ نے 30 مئی کو ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر15 جولائی تک ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کےانتخابات نہیں ہوتے ہیں تو

 

 

یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ ہندوستان کی ریسلنگ فیڈریشن کی رکنیت کو معطل کر دے گا۔ انڈین ریسلنگ فیڈریشن کے انتخابات پہلے 11 جولائی کو ہونے والے تھے لیکن بعض عدالتی معاملات کی وجہہ سے انتخابات نہیں ہوسکے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button