جنرل نیوز

ٹی آر ایس کو بی آر ایس پارلیمنٹری پارٹی میں تبدیل کرنے ارکان پارلیمنٹ کی اسپیکر اور چیرمین راجیہ سبھا کو یاداشت

ٹی آر ایس کو بی آر ایس پارلیمنٹری پارٹی میں تبدیل کرنے کے لئے تلنگانہ کے ارکان پارلیمنٹ اور ارکان راجہ سبھا کی جانب سے یاداشت پیش کی کھمم کے رکن پارلیمنٹ و فلور لیڈر پارلیمنٹ بی آر ایس پارٹی نامہ ناگیشور اور رکن راجہ سبھا بی آر ایس پارٹی و فلور لیڈر راجہ سبھا کیشوراؤ کی قیادت میں آج دلی میں ارکان پارلیمنٹ و ارکان راجہ سبھا نے پارلیمنٹ کے اسپیکر اوم برلا اور نائب صدر جمہوریہ ہند و صدر نشین راجہ سبھا جگہ دیپ دنگڈ سے ملاقات کرتے ہوئے یاداشت اور تلنگانہ کے وزیراعلی کے سی آر کی جانب سے تحریر کردہ ایک لیٹر حوالے کیا جس میں مطالبہ کیا گیا کے ٹی آر ایس پارٹی کو پارلیمنٹری پارٹی میں بی آر ایس کی حیثیت سے تبدیل کرنے کی گزارش کی الیکشن کمیشن آف انڈیا نے تلنگانہ راشٹرا سمیتی کو بھارت راشٹرا سمیتی کے طور پر منظوری دیدی لہذا تلنگانہ کے ارکان پارلیمنٹ اور ارکان راجہ سبھا نے ٹی آر ایس کو بی آر ایس میں تبدیل کرنے کے لئے یاداشت پیش کی

متعلقہ خبریں

Back to top button