تلنگانہ

حیدرآباد کے پرانے شہر میں مجلس کی بائیک ریالی

حیدرآباد _ 16 ستمبر ( اردولیکس)  مجلس کی جانب سے یوم تلنگانہ قومی یکجہتی کے موقع پر آج بعد نماز جمعہ حیدرآباد کے عیدگاہ میر عالم سے ترنگا بائیک ریالی نکالی گئی ۔ صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد پیرسٹر اسد الدین اویسی نے اس ریالی کی قیادت کی جس میں مجلس کے ارکان اسمبلی، کونسل ،کارپوریٹرس اور محبان مجلس کی کثیر تعداد موجود تھی

عیدگاہ میر عالم کے پاس مسجد ابوبکڑ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے ساتھ ہی مجلس کی بائیک ریالی تیگل کنٹہ کے چوراہا تک ریالی نکالی جائے گی اور وہاں جلسہ عام ہوا ۔جس میں صدر مجلس بیرسٹراسدالدین اویسی اور دیگر نے خطاب کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button