نیشنل

لوک سبھا نتائج _ بی جے پی کو انڈیا اتحاد سے سخت مقابلہ ؛ صرف 50 سیٹوں کا فرق

حیدرآباد _ 4 جون ( اردولیکس) عام انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، ابتدائی رجحان کے مطابق بی جے پی زیر قیادت این ڈی اے  282 حلقوں میں آگے ہے جبکہ کانگریس زیر قیادت انڈیا اتحاد کو 238 حلقہ میں برتری حاصل ہے 29 حلقوں میں دیگر امیدوار آگے دیکھے جا رہے

 

ہیں۔ملک میں عام انتخابات 7 مرحلوں کے تحت ہوئے جس میں 543 امیدواروں کی قسمت کا عوام نے فیصلہ کردیا۔ 19 اپریل تا یکم جون سات مرحلوں کے تحت عوام نے حق رائے دہی سے استفادہ کیا اور آج نتائج جاری کر دیے گئے۔

 

کانگریس زیر قیادت انڈیا اتحاد بی جے پی اتحاد این ڈی اے کو کئی حلقوں میں سخت مقابلہ دے رہی ہے مہاراشٹرا، اترپردیش اور بنگال میں بی جے پی کی سیٹوں میں کافی کمی ہونے کے امکانات ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button