22 مئی کووزیراعظم کا من کی بات پروگرام

وزیر اعظم نریندر مودی من کی بات پروگرام کے ذریعہ 22 مئی کو آکاش وانی کے ذریعہ عوام کے ساتھ اظہار خیال کریں گے۔ واضح رہے کہ نریندر مودی ہر مہینہ ریڈیو کے ذریعہ مختلف موضوعات پر عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔ عوام اپنی رائے اور مشورہ 1800117800 پربھی ریکارڈ کرواسکتے ہیں۔