تلنگانہ
اور جب بی آر ایس کی خاتون کارکن ، رکن اسمبلی کے گلے لگا کر زاروقطار رو پڑی ۔۔۔۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 20 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے جنگاوں اسمبلی حلقہ میں بی آر ایس پارٹی کی ایک خاتون کارکن نے رکن اسمبلی متی ریڈی یادگیری ریڈی کو دوبارہ پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کی میڈیا اطلاعات پر رکن اسمبلی سے گلے مل کر زاروقطار رو پڑی۔ جس پر رکن اسمبلی نے خاتون کے ساتھ مل کر آنسو بہائے اور اسے ہمت سے کام لینے اور پریشان نہ ہونے کا مشورہ دیا ۔اور اس یقین کا اظہار کیا کہ چیف منسٹر چندرشیکھرراو ان کے ساتھ ناانصافی نہیں کریں گے
a woman activist of the BRS Party MLA Muthi Reddy cried profusely hugging the MLA after media reports of not getting the party ticket again in In Telangana's Jangaon Assembly Constituency pic.twitter.com/unGZu296Om
— urduleaks news (@UrduleaksN87793) August 20, 2023