نیشنل

بالی ووڈ اداکارہ مادھوری دکشت کی ماں چل بسیں

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری دکشٹ کی والدہ اسنہالتا دکشٹ کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر91 سال تھی۔ یہ اطلاع یہ مادھوری کے خاندانی ساتھی رکو راکیش ناتھ نے دی ہے۔ مادھوری نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ‘ہماری سب سے پیاری اسنیہا لتا آج صبح اپنے چاہنے والوں کے درمیان سے چلی گئیں۔ ان کی آخری رسومات آج سہ پہر 3 بجے ورلی ممبئی میں ادا کی جائیں گی۔ مادھوری دکشٹ اپنی ماں کے بہت قریب تھیں اوران کی موت سے اداکارہ پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button