مبارکباد

المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 50 رکنی قافلہ کی عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپسی

المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 50 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹرکی قیادت میں واپسی ہوئی ہے اس موقع پر انہوں نے اپنی مخاطبت میں کہا کہ حجاج کرام کیلئے سعودی حکومت نے بہترین انتظامات کئے اور سعودی ایئر لائنز کی جانب سے بھی تمام سہولیات فراہم ہوئی تمام حجاج کو آب زم زم حاصل ہوا۔ چاروں مقدسمقامات کی زیارت کروائی گئی ہے تمام حجاج کرام عبادتوں میں مشغول رہے اور اگلے تین قافلے 5 ستمبر 26 ستمبر اور 19 اکتوبر کو شمس آباد ائیرپورٹ سے روانہ ہونگے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button