جنرل نیوز

عبدالعلیم ، تلنگانہ ڈس ایبلڈ پلیٹ فارم ڈسٹرکٹ کمیٹی کاماریڈی کے ضلعی صدر مقرر

 

کاماریڈی 10 / فروری (سید کوثر علی ) عبدالعلیم کو تلنگانہ ڈس ایبلڈ پلیٹ فارم ڈسٹرکٹ کمیٹی کاماریڈی کا ضلعی صدر مقرر کیا گیا یے اس ضمن میں ریاستی کمیٹی کی جانب سے باضابطہ انھیں تقرری خط بھی جاری کیا گیا۔ کمیٹی کی جانب سے ریاست تلنگانہ میں کئی سالوں سے تعلیمی طبی روزگار اور فلاحی اسکیموں میں معذور افراد کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری ہے  محمد علیم الدین نے انھیں ضلع صدر تقرر کرنے پر ریاستی صدر ستاری رمش و خاتون صدر سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ اپنے عہدے کے ساتھ مکمل انصاف کرتے ہوئے  کاماریڈی ضلع کے معذورین کے درپیش مسائل کو حل کرنے پوری طاقت لگا دینگے اور معذوروں کی معاشی  ترقی کیلئے کام کرینگے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button