تلنگانہ

چیف منسٹر چندرشیکھرراو، عتیق احمد سے بھی زیادہ خطرناک _ تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے _ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد _ 26 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے نے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو اترپردیش کے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد سے زیادہ خطرناک قرار دیا۔محبوب نگر میں بے روزگارنوجوانوں کی تائید میں منعقدہ بی جے پی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بنڈی سنجے نے کہا کہ تلنگانہ کے گینگسٹر نعیم اور اترپردیش میں حالیہ دنوں مارے گئے عتیق احمد سے بھی زیادہ خطرناک ہے عتیق احمد نے بندوق سے دہشت مچائی تھی لیکن تلنگانہ کے چیف منسٹر دھرانی پورٹل کے ذریعہ غریبوں کو ہراساں رہے ہیں چندرشیکھرراو تمام گینگسٹروں کے گینگسٹر ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button